پاک امریکہ تجارتی حجم میں 63 فیصد اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ میں پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی حجم میں 63 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جولائی کے مہینے میں برآمدات کا کُل حجم 503 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے برعکس جولائی 2020 میں برآمدات کا کُل حجم 337 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

پاکستان کے دیگر ممالک کے لیے برآمدات میں بھی 19.73 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 1.885 ارب ڈالر سے 2.25 ارب ڈالر تک پہنچیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top