ملتان: کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں ون ونڈو آپریشن کا افتتاح کردیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ ون ونڈو آپریشن سے ایک ہی جگہ پر لوگوں کو تمام سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
اُنہوں نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف ایکشن تیز کیا جائے گا تاکہ شہریوں کا قیمتی سرمایہ ڈوبنے سے بچایا جا سکے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ ایم ڈی اے کے پورٹل پر لوگ اپنی شکایات درج کروا سکتے ہیں اور جو افسران اُن شکایات کے حل میں غفلت برتیں گے اُن کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…