نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے دوسرے فیز میں ریجسٹریشن فارم مُفت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ہاؤسنگ سکیم کے دوسرے مرحلے میں ریجسٹریشن فارم مُفت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اتھارٹی کے ترجمان عاصم شوکت علی کا اس ضمن میں کہنا تھا کہ اُن کا ادارہ میرٹ پر افورڈیبل ہاؤسنگ کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں حکومت نے ایپلیکیشن پراسیس آسان کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سب شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top