اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں 2 ملین سے زائد افراد کا اندراج مکمل ہوچکا ہے جن میں سے 1.7 ملین افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔
وزارتِ ہاؤسنگ کے مطابق ابھی تک 1508 اپارٹمنٹس کی حوالگی مکمل کی جا چکی ہے۔
وزارتِ ہاؤسنگ کے مطابق ملک بھر میں تعمیراتی منصوبے زور و شور سے جاری ہیں اور معتدد رکے ہوئے منصوبوں کو شروع کرنے کی کوششیں بھی تیز کی جا رہی ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…