Categories: Technology

راولپنڈی کینٹ ایریاز میں مزید 33 غیر قانونی تعمیرات کو نوٹسز جاری

راولپنڈی: کینٹ ایریاز رواں ماہ 33 غیر قانونی تعمیرات کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے عملہ نے رواں ماہ کینٹ کی آبادیوں  بغیر نقشہ  کی تعمیرات  پر نوٹسز جاری کیے ہیں۔ نصیر آباد ، مصریال روڈ، چوہڑ ، ٹینچ بھاٹہ، گوا لمنڈی  کے علاقوں میں مالکان کو غیر قانونی تعمیرات پر نوٹسز جاری کیے گئے ہیں ۔ مجموعی طور پر 33 نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔ نوٹسز میں ہدایت کی گئی ہے کہ تعمیرات کے نقشے فوری طور پر جمع کروائے جائیں تاکہ ان  تعمیرات کی قانونی حثیت واضح ہو سکے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago