ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے غیر سعودی باشندوں کو جائیداد کی خریداری کے حقوق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ای سروس پورٹل (ابشیر) جو سعودی باشندوں اور شہریوں کو سرکاری خدمات کو آسانی سے حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ غیر سعودی باشندوں کو اب سعودی عرب میں اپنی ذاتی جائیداد رکھنے کا موقع مل سکتا ہے۔
ابشیر پورٹل کے مطابق سعودی عرب میں پراپرٹی کی خریداری سے متعلق سرکاری سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر سعودی باشندوں کے لیے تین شرائط پوری کرنا لازم قرار دیا گیا ہے۔
ان شرائط میں سعودیہ میں مقیم غیر ملکی شہری کے لیے حقیقی شناخت ظاہر کرنا اور جائیداد کی تمام تفصیلات کے ساتھ ٹائٹل ڈیڈ کی ایک کاپی جمع کروانا وغیرہ شامل ہے۔
ابشیر ایک اسمارٹ فون ایپلی کیشن ہے جو سعودی عرب کے باشندوں کو حکومت کی پیش کردہ خدمات سے استفادہ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…