لاہور: حکومتِ پنجاب نے نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام کے لیے 22 نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹس (این او سیز) جاری کردیئے ہیں۔
تاہم حکومت کی جانب سے یہ احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ کسی بھی اُس جگہ جسے نیگیٹیو ڈیکلیئر کیا گیا ہو وہاں سیمنٹ فیکٹری کا قیام نہیں کیا جائیگا۔
اس ضمن میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام سے نہ صرف تعمیراتی صنعت میں تیزی آئیگی بلکہ اس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…