این ایل سی سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے پر ترقیاتی کاموں کے لیے پُرعزم

لاہور: لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل سی بی ڈی ڈی اے) نے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) منصوبے کے تعاون کے ساتھ سائٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کے لیے ایک بریفنگ سیشن کی میزبانی کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

لاہور میں ایک کھلی نیلامی میں 5 پرائم پلاٹوں کی کامیاب گرینڈ نیلامی کے بعد  لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ عمران امین نے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کی ٹیم کے ساتھ ڈائریکٹر جنرل این ایل سی میجر جنرل یوسف جمال سے سائٹ پر ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کے حوالے سے ملاقات کی۔

ڈائریکٹر جنرل این ایل سی اور سی ای او لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کی جگہ پر درخت بھی لگائے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایل سی بی ڈی ڈی اے کے سربراہ عمران امین نے کہا کہ لاہور پرائم تعمیرات کے میدان میں ایک نئی شروعات کی علامت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سی بی ڈی کی ٹیم اس منصوبے کی کامیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور پوری امید ہے کہ اس سے تمام اسٹیک ہولڈرز کے روشن مستقبل کو فائدہ پہنچے گا۔

نیشنل لاجسٹک سیل کے (این ایل سی)  ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل یوسف جمال  کا کہنا تھا کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے پر ترقیاتی کاموں کے لیے این ایل سی پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ این ایل سی تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مذکورہ منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago