این ایچ اے کو سیالکوٹ کھارياں موٹروے کی تعمیر کے لیے متعدد درخواستیں موصول

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو متعدد تعمیراتی فرمز کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سیالکوٹ کھارياں موٹروے کی تعمیر کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق تین کمپنیوں نے اب تک دلچسپی ظاہر کی ہے اور اُن کی درخواستوں کی تکنیکی بنیادوں پر جانچ پڑتال کی جا چُکی ہے۔

اب تک تینوں کی تکنیکی بنیادوں پر پراجیکٹ پر کام کرنے کے اہل ہیں تاہم اہلیت کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top