Categories: Everyday News

اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین کا اطلاق

اسلام آباد:          وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بین الاقوامی میعار کے حامل نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق، یہ فیصلہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ نئے ٹریفک قوانین کا اطلاق فوری طور پر شروع کیا جائے۔

نئے قوانین کے مطابق، تین دفعہ چالان ہونے کے بعد متعلقہ شخص کا ڈرایئونگ لائسنس منسوخ ہو جائیگا۔ مزید برآں، دوران سفر سگریٹ نوشی پر جرمانہ عائد ہوگا، جبکہ فرنٹ سیٹ میں بیلٹ باندھنے کو بھی لازمی قرار دے دیا گیا۔

اس کے ساتھ ساتھ اگر بغیر کسی  ٹھوس وجہ کے کہیں پہ بھی ٹریفک جام ہوئی تو متعلقہ ایس پی اور ڈیوٹی افسر کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔

وفاقی وزیرنے نئے قوانین کے اطلاق کےلیئے 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی۔ اور ساتھ ہی اداروں کوسوشل میڈیا پرمناسب آگاہی مہم شروع کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago