کراچی : اسٹیت بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کاا علان کر دیا ہے۔ پالیسی گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پیش کی۔اس موقع پر بتایا گیا کہ شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد ہوگئی ہے
مزید ازاں گرنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ حالیہ بجٹ کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے بہر حال رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح میں کمی مشکل ہے ،تاہم آئندہ مالی سال مہنگائی کافی حد تک نیچے آجائے گی۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…