لاہور کا ماسٹر پلان صنعتی سیکٹر کی ضروریات کے مطابق بنایا جائیگا، ایل ڈی اے

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران کہ کہنا ہے کہ لاہور کا ماسٹر پلان صنعتی سیکٹر کی ضروریات کے مطابق بنایا جائیگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے مخاطب تھے۔

اُنہوں نے کہا کہ گزشتہ تمام ماسٹر پلان زمینی حقائق سے دور رہ کر بنائے گئے تاہم اب کی بار شہر کی تمام ضروریات کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ لاہور کے اگلے ماسٹر پلان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے ویژن کے تحت ماحولیات پر خصوصی توجہ دی جائیگی اور اسے اگلی نسلوں کیلئے بنایا جا رہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top