Graana News

نیو گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح مارچ 2023 میں متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکام کے مطابق 23 کروڑ ڈالر لاگت پر مشتمل نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح 23 مارچ 2023 کو متوقع ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے چین کو اگلے سال مارچ تک منصوبے کا ترقیاتی مکمل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ اس منصوبے کا سنگِ بنیاد مارچ 2019 میں رکھا گیا تھا اور اس کی تکمیل کی معینہ مدت مارچ 2023 مقرر کی گئی تھی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے اعداد و شمار کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4 ہزار 3 سو ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ ملک کا دوسرا بڑا ایئرپورٹ ہو گا جو A380 طیارے کو خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت کا حامل ہو گا۔

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ ایئرپورٹ ATR 72 ، A-300، بوئنگ B-747 اور بوئنگ B-737 طیاروں کو اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازوں کی خدمات فراہم کرے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago