Everyday News

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پی ڈی ایم اے پنجاب کو سیلاب کے خطرے والے علاقوں میں قبل از وقت وارننگ اور فوری ردعمل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پی ڈی ایم اے، پنجاب کو ہدایت جاری کرتے ہوئے دریائے چناب، راوی، ستلج اور ان کے نالوں کے کنارے حفاظتی انتظامات کی ہدایات کی ہیں۔ نیز سیلاب کے خطرے والے علاقوں میں قبل از وقت وارننگ، فوری ردعمل اور انخلاء کو یقینی بنانے کی ہدایات ہیں۔ این ڈی ایم اے نے یہ ہدایات ان دریاؤں میں درمیانے درجے کے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر جاری کی ہیں۔

مزید یہ کہ این ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو شہری علاقوں کے لیے ہنگامی ٹریفک پلان یقینی بنانے کی ہدایات کی ہیں۔جو سیلاب کے خطرے سے دوچار ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور سیلاب کے خطرے کے پیشِ نظر کناروں پر موجود آبادیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ اور ان علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago