Categories: Technology

نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم ، ملتان میں اراضی کی تلاش کے لیے کمیٹی قائم

وزیر اعظم ہاؤسنگ سکیم کے تحت ضلع ملتان میں بھی سکیم کے آغاز کیلئے اراضی کی تلاش شروع کردی گئی ہے، ابتدائی طور پر موضع بہاولپور سکھا میں 900کنال سے زائد اراضی تجویز کی گئی ہے،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ملتان سرکٹ ہاؤس میں ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کو مزید بہتر مقامات کی نشاند ہی کرکے کیس بھیجا جائے گا تاکہ کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنی چھت فراہم کی جاسکے، حکومت پنجاب انفراسٹرکچر کے لحاظ سے اراضی کا حتمی فیصلہ کرے گی،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اراضی کی تلاش کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کردی۔/p>

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago