اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (این پی ایچ اے ڈی اے) نے خیبر پختونخوا کے ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔
اس معاہدے کا مقصد جلوزئی ہاؤسنگ سکیم نوشہرہ میں 1300 کم لاگت کے مکانات تعمیر کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ قدم وزیرِ اعظم کے معاشرے کے نچلے طبقے کو ذاتی گھروں کی فراہمی کے فیصلے کے تحت اٹھایا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…