نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا پی ایچ اے کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (این پی ایچ اے ڈی اے) نے خیبر پختونخوا کے ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس معاہدے کا مقصد جلوزئی ہاؤسنگ سکیم نوشہرہ میں 1300 کم لاگت کے مکانات تعمیر کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ قدم وزیرِ اعظم کے معاشرے کے نچلے طبقے کو ذاتی گھروں کی فراہمی کے فیصلے کے تحت اٹھایا گیا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top