Categories: Everyday News

قومی کمیشن برائے انسانی ترقی نے 100 مدرسہ سکولز قائم کر لیئے

اسلام آباد:          نیشنل کمیشن برائے انسانی ترقی نے  ‘مدرسہ سکول پراجیکٹ’  کے تحت اب تک 100مدرسہ سکولز قائم کر لیئے ہیں۔ اس پراجیکٹ کے تحت مدارس کے طلباء کو معاشرے کے بنیادی ڈھانچے میں لایا جایئگا اور دینوی و دینی علوم کو یکجا کر کے ایک مضبوط نصاب متعارف کرایا جایئگا جس سے مدارس سے فراغت کے بعد طلباء معاشرے کے دیگر شعبوں میں بھی خدمات سر انجام دے سکیں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 اس پراجیکٹ میں اسلام آباد، گلگلت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے مدارس شامل ہیں  جس کا دا ئرہ کار بعد ازاں ملک کے دیگر شہروں تک بھی پھیلایا جایئگا۔

کمیشن کے ایک ذمہ دار نمائندے نے میڈیا کو بتایا کہ اس پراجیکٹ سے اس وقت  2480طلباء فیضیاب ہو رہے ہیں جنکو 10غیر رسمی سکولوں میں زیور تعلیم سے آراستہ کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان مدارس میں  رفاہی اصلاحات کے ہمیشہ سے خواہشمند رہے ہیں جسکی پزیرائی  مختلف طبقات فکر سے ملتی رہی ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago