اسلام آباد: قومی اسمبلی نے ریئل اسٹیٹ ریگولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا جس کے بعد ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام عمل میں آئے گا۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اُمور سی ڈی اے علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے اُمور کو منظم کرنے کے لیے اس اتھارٹی کے قیام کی ضرورت تھی۔
اس بل کے پاس ہونے کے نتیجے میں تمام ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کو ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے پاس رجسٹر ہونا پڑے گا۔
اس اتھارٹی کے قیام کا مقصد ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں شفافیت کو فروغ دینا ہے۔
بل کو سینیٹر محسن عزیز نے پیش کیا کہ جن کا کہنا تھا کہ ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام عمل میں آنے سے سرمایہ کاروں اور خریداروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری کوتحفظ ملے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…