ملتان شہر کو انویسٹمنٹ پروگرام کے تحت اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

ملتان: پنجاب حکومت نے پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹی امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام (پی آئی سی آئی آئی پی) کے تحت مختلف شہری احاطوں بشمول ملتان کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق کمشنر جاوید اختر محمود کو اس پر تفصیلی بریفنگ دے دی گئی ہے جس پر اُنہوں نے یہ احکامات جاری کیے کہ جلد از جلد سروے اور ڈیٹا کلیکشن کا کام مکمل کیا جائے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ شہر کے ٹریفک، پانی اور جی آئی ایس سمیت معتدد مسائل حل کیے جائیں۔

پروگرام کے دوسرے فیز کے تحت ڈی جی خان، بہاولپور، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، سرگودھا اور راولپنڈی کی بحالی کا کام ہوگا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top