ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو بہت جلد ڈیجیٹل کر دیا جایئگا

ملتان:    ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی بہت جلد ایک سافٹ ویئر حاصل کرلیگا جس سے ادارہ  مکمل طور پر ڈیجیٹائز ہوجایئگا۔ جس سے ادارے کے تمام دستاویزی اور ترقیاتی امور جدید سسٹم پر منتقل ہو جایئگے۔ یہ  فیصلہ ایم ڈی اے ، اربن یونٹ آئی ٹی سپیشلسٹ عبدالقدیر اور فنانس مینجمنٹ سپیشلسٹ آصف اقبال کی ایم ڈی اے کے ڈی جی تنویر اقبال سے ملاقات کے دوران ہوا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جدید سسٹم سے فائل ٹریکنگ، پنشن اور پیمنٹ، بلنگ اور انوینٹری کنٹرول  کا ایک جدید سسٹم متعارف کرا لیا جایئگا۔ ڈی جی کے مطابق  ایم ڈی اے کو ریکارڈ اور دیگر   امور کی بہتر انجام دہی کیلئے ایسے سسٹم کی ہمیشہ سے ضرورت رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈیجیٹائزیشن    سے ادارے کی کارکردگی  بہتر ہونے میں کافی مدد ملے گی۔ میٹنگ کے شرکاء میں ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس اکرام عزیز بلوچ، ڈائریکٹر انجئنیرنگ ناظر چوہدری، ڈائریکٹر ٹاون  اینڈ اربن پلاننگ  خالد جاوید اور دیگر شرکاء شامل تھے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago