Graana News

کمشنر لاہور محمد عثمان یونس کی بطور چیف کمشنر اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کمشنر لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کی بطور چیف کمشنر اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد یونس نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں نوٹیفیکیشن کی کاپی شئیر کرتے ہوئے کہا کہ میں جس بھی عہدہ پر ہوں، میرے لیے ہمیشہ اعزاز کی بات ہے کہ عوام کی خدمت کر سکوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ہے کہ اس نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کا موقع دیا۔

کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے 20 ویں گریڈ کے افسر ہیں۔ ان کی بطور کمشنر لاہور اعلیٰ خدمات اور عمدہ کارکردگی کے نتیجے میں انہیں کمشنر اسلام آباد کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago