ترسیلات زر میں اضافے سے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئے گی: موڈیز

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کو بہتر کرے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

موڈیز نے یہ پاکستان میں ترسیلات زر کے اضافے اور بینکوں پر اس کے اثرات پر جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے۔

موڈیز نے ورلڈ بینک کی رپورٹ کے تناظر میں اس اضافے کو خوش آئند کہا ہے کیونکہ ورلڈ بینک اس سے قبل عالمی سطح پر ترسیلات میں کمی کی پیش گوئی کر چُکا تھا۔

موڈیز کا کہنا ہے کہ اس سے بینکوں کے قرض دینے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا اور بینکوں میں فارن کرنسی اکاؤنٹس اور ڈپازٹ اکاؤنٹس کی تعداد بڑھے گی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top