راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ عامر کیانی نے کہا ہے کہ ضلع راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بر وقت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور کارکردگی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جم خانہ راولپنڈی میں ضلعی رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ضلع راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
انہوں نے انتظامی حکام کو ہدایات جاری کیں کہ پانی کی قلت کو پورا کرنے کے کے لیے چھوٹے ڈیمز پر کام تیز کیا جائے تاکہ شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر آ سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…