اسلام آباد: وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے اسموگ کی کمی کے لیے لیے عملی اقدامات اٹھاتے ہوئے لاہور میں فوگ ٹاورز کی انسٹالیشن کا فیصلہ کرلیا ہے۔
وزیرِ سائنس فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ واہگہ بارڈر کے پار ہوا انتہائی آلودہ ہے جس کی وجہ سے اگست کے وسط میں لاہور میں فوگ ٹاورز کی انسٹالیشن کی جائے گی جس کے دور رس نتائج ہوں گے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔