Categories: Technology

ایم ڈی اے نے 9 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 56 ارب کی گرانٹ مانگ لی

9 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی مدصوبائی حکومت سے  56 ارب سے زائد کے فنڈز مانگ لیے ۔ آونرنگ روڈ پر 30 ارب ، آوٹررنگ کے لیے  20 ارب، سپورٹس کمپلیکس میں سکواش کورٹ، بیڈمنٹن ہال،ٹیبل ٹینس،کارڈ روم،سنوکراور جم کے لیے 11کروڑ 20 لاکھ ، نادرن بای پاس ڈبل کیرج وے فیز ون کے لیے 55 کروڑ ، چوکوں کی تزئین و آرائش  کے لیے 1 ارب 25 کروڑ  ،چونگی نمبر 11 سے انصاری چوک تک ڈبل کیرج وے کی اپگریڈیشن کیلیے 95 کروڑ  علی چوک سے افشار چوک تک روڈ کی تعمیر و مرمت کے لیے 1 ارب 58 کرور، ایم ڈی اے چوک سے نادرن بائی پاس براستہ اللہ شافی چوک تک روڈ کی تعمیر و مرمت کیلئے 4 ارب 25 کروڑ ، لودھراں رود سے بس جی چوک تک روڈ کی تعمیر و مرمت  کیلئے 29 کروڑ 50 لاکھ کی ڈیمانڈ کی گئی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago