9 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی مدصوبائی حکومت سے 56 ارب سے زائد کے فنڈز مانگ لیے ۔ آونرنگ روڈ پر 30 ارب ، آوٹررنگ کے لیے 20 ارب، سپورٹس کمپلیکس میں سکواش کورٹ، بیڈمنٹن ہال،ٹیبل ٹینس،کارڈ روم،سنوکراور جم کے لیے 11کروڑ 20 لاکھ ، نادرن بای پاس ڈبل کیرج وے فیز ون کے لیے 55 کروڑ ، چوکوں کی تزئین و آرائش کے لیے 1 ارب 25 کروڑ ،چونگی نمبر 11 سے انصاری چوک تک ڈبل کیرج وے کی اپگریڈیشن کیلیے 95 کروڑ علی چوک سے افشار چوک تک روڈ کی تعمیر و مرمت کے لیے 1 ارب 58 کرور، ایم ڈی اے چوک سے نادرن بائی پاس براستہ اللہ شافی چوک تک روڈ کی تعمیر و مرمت کیلئے 4 ارب 25 کروڑ ، لودھراں رود سے بس جی چوک تک روڈ کی تعمیر و مرمت کیلئے 29 کروڑ 50 لاکھ کی ڈیمانڈ کی گئی ہے۔
ایم ڈی اے نے 9 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 56 ارب کی گرانٹ مانگ لی
