اسلام آباد: اسلام آباد ماسٹر پلان نظر ثانی کمیشن کی میٹنگ میں اہم تجاویز اور سفارشات زیر غور آئیں۔ میٹنگ کی صدارت سی ڈی اے چیئرمین عامر علی احمد نے کی۔ جبکہ شرکاء میں خرم فرید برگت وائس چیئرمین پی سی اے ٹی پی، آرکیٹیکٹس سلیمان منصور، نوید اسلم، علی اصغر، نایاب حسن گردیزی، ممبر سی ڈی اے پلاننگ، ڈائریکٹر ماسٹر پلاننگ، ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول، ڈائریکٹر ریجنل پلاننگ اور دیگر عہدیداران شامل تھے۔
ایک اور میٹنگ کے دوران درجہ ذیل نکات زیر بحث آئے
پرائویٹ سکولز کی رہائشی علاقوں سے منتقلی
سکول پلاٹ الاٹمنٹ کے طریقہ کار پر نظر ثانی
سکولز، داخل خارج، سکول رقبہ اور اداروں کا ڈیٹا بیس
سرکاری سکولز کے احاطوں میں شام کے وقت پرائویٹ سکولز چلانے کی تجویز
کمیش کی اگلی میٹنگ دو ہفتوں کے اندر ہوگی۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…