اسلام آباد: اسلام آباد کیپیٹل اتھارٹی (آئی سی ٹی) کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے فاطمہ جناح پارک (ایف نائن پارک) میں شہر کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔
اس ویکسینیشن سینٹر میں روزانہ کی بنیاد پر 7 سے 10 ہزار لوگ کورونا ویکسین لگوا سکیں گے۔
ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح وزیرِ منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عُمر نے کیا جن کے ساتھ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اُمور سی ڈی اے علی نواز اعوان موجود تھے۔
ویکسینیشن سینٹر صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک کھلا رہے گا تاہم جمعے کے روز چھٹی ہوگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…