Sustainable development

پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کی تفصیلی فہرست

بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ پاکستان میں کون سی اعلیٰ معیار کی مصنوعات مقامی طور پر تیار کی جاتی ہیں۔ آج کی اس تحریر میں ہم یہاں اپنے قارئین کے ساتھ پاکستان میں تیار ہونے والی اعلیٰ معیار کی مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم معلومات کا تبادلہ کرنے جا رہے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

امید کرتے ہیں کہ پاکستانی مصنوعات سے متعلق یہ معلومات نہ صرف آپ کے علم میں اضافے کا سبب بنیں گی بلکہ وہ تمام پاکستانی شہری جو روپے کی قدر کی اہمیت کو جانتے ہوئے پاکستانی مصنوعات کی خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں، انہیں بھی ان مصنوعات کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔

تو چلیے! شروع کرتے ہیں۔

بہت ساری پاکستانی مصنوعات ایسی ہیں جو غیر معمولی طور پر بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستان کی پہچان ہیں جیسے مصالحہ جات، اچار، کھیلوں کا سامان، گارمنٹس اور قالین، آم، زرعی اجناس وغیرہ۔

پاکستان میں تیار کردہ مصنوعات کی فہرست

یہاں پاکستان میں تیار کی جانے والی مصنوعات کی جامع فہرست ذیل میں درج ہے جس میں موٹر بائیک سے لے کر روزمرہ استعمال کی گھریلو اور کھانے پینے کی اشیاء شامل ہیں۔

پاکستان میں تیار کردہ چائے کے برانڈز

پاکستان میں چائے کی پتی کے بہت سے ایسے برانڈز دستیاب ہیں جو کسی بھی طرح بین الاقوامی برانڈز سے معیار میں کم نہیں ہیں۔ پاکستان میں تیار کردہ چائے کی پتی کے برانڈز کی فہرست ذیل میں درج ہے۔

تپال چائے

وائیٹل چائے

قمر ٹی

میزان چائے

پاکستان میں تیار ہونے والی موٹر بائیکس کی فہرست

پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی موٹر آئند کی فہرست کافی طویل ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ پاکستانی موٹر سائکلیں جاپانی برانڈز کی موٹر سائیکلوں سے قیمت میں کم اور معیار میں بہت حد تک برابر ہیں۔

یونائیٹڈ

پاور

سُپر

راوی

روڈ پرِنس

یونیک

کراون

ایگل

غنی

ہیرو

ہائی سپیڈ

میٹرو

پاک ہیرو

سہراب

سپر ایشیا

اسٹار

سپریم

ٹریٹ

ہونڈا اٹلس

پاکستان میں تیار کیے جانے والے ٹی وی سیٹس کی فہرست

پاکستان میں بہت سے ٹی وی سیٹس کے برانڈز ایسے ہیں جو یہاں مقامی طور پر تیار کیے جاتے ہیں اور معیار میں کسی بین الاقوامی برانڈ سے کم نہیں۔

اورینٹ

پی ای ایل

اورنج

پاکستان میں تیار ریفریجریٹرز

پاکستان میں تیار کردہ اعلیٰ معیار کے ریفریجریٹرز کے برانڈز ذیل میں درج ہیں۔

پی ای ایل ریفریجریٹرز

اورینٹ ریفریجریٹرز

ویوز پاکستان

سِنگر

پاکستان میں تیار کردہ صابن

پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کردہ صابن کے برانڈز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان صابن کی ایک بڑی مارکیٹ مشرقِ وسطیٰ سمیت افریقی ممالک ہیں۔

کیپری

تبت

وائیٹل

صوفی

حُور

کیئر

پاکستان میں تیار کردہ ہینڈ واش برانڈز

ہاتھ دھونے کے لیے اعلیٰ معیار کے خوشبودار ہینڈ واش اور ہیئر آئل کے برانڈز مندرجہ ذیل ہیں۔

کیپری

نیکوس

بایو آملہ

ہمدرد

ہیمانی

سعید غنی

پاکستان میں تیار کردہ سینیٹری پیڈ

مقامی سطح پر تیار ہونے والے اعلیٰ معیار کے سینیٹری پیڈز کے برانڈز ملک بھر میں مشہور ہیں۔

بھروسہ

بٹر فلائی

سپاٹ فری

پاکستان میں تیار کردہ بیبی ڈائپر

چھوٹے بچوں کی راحت یقینی بنانے کے لیے مقامی سطح پر تیار کردہ بیبی ڈائپر کے برانڈز ذیل میں درج ہیں۔

لِی او

بوناپاپا

پاکستان میں تیار کردہ بچوں کی مصنوعات

پاکستان میں تیار کردہ بیبی پروڈکٹس جیسے بیبی شیمپو، لوشن، صابن اور پاؤڈر درج ذیل ہیں۔

مم ایںڈ می

پاکستان میں بنائے گئے شیونگ ریزر

پاکستان میں مقامی سطح پر بین الاقوامی معیار کے شیونگ ریزر میں ٹریٹ دنیا بھی میں اپنی پہچان آپ ہے۔

پاکستان میں تیار کردہ ملبوسات کے برانڈز

پاکستان میں تیار کردہ ملبوسات بالخصوص خواتین کے لباس سے منسلک برآمدی معیار کے برانڈز کے نام یہ ہیں۔

کھاڈی

وردہ

نشاط لِنن

گُل احمد

پاکستان میں تیار کردہ پاستا اور کولڈ ڈرنکس کے برانڈز

پاکستان میں اطالوی کھانوں میں استعمال ہونے والے پاستا اور کولڈ ڈرنکس کے برانڈز کے نام ذیل میں درج ہیں۔

کولسن

بیک پارلر

گورمے

پاکولا

کولا نیکسٹ

پاکستان میں تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ

پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ کے برانڈز مندرجہ ذیل ہیں۔

میڈی کیم

انگلش

فورحان

ریوانڈ

ڈینٹونک

پاکستان میں تیار کردہ دودھ اور ڈیری مصنوعات

پاکستان میں بہت سی میڈ ان پاکستان دودھ اور ڈیری مصنوعات دستیاب ہیں جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

پرائما

حلیب

گُڈ مِلک

ایڈمز کی ڈیری مصنوعات

نورپور

ملاک

ڈے فریش

انہار

اولپرز

پاکستان میں تیار کردہ کوکنگ آئل

پاکستان میں مقامی سطح پر تیارکردہ کُوکنگ آئل کے برانڈز کے نام یہ ہیں۔ یاد رہے! مارکیٹ میں دستیاب زیادہ تر تیل پاکستان میں ہی تیار کیے جاتے ہیں۔

ڈالڈا کوکنگ آئل

سیزن کوکنگ آئل

صوفی

سلطان

کینولیو

اولیواولا

میزان

کسان

پاکستان میں تیار کردہ چاکلیٹس

پاکستان میں بہت سے میڈ ان پاکستان چاکلیٹ، سپریڈز اور چِپس دستیاب ہیں جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

نوویلا

کراؤن

ناؤ

سونیٹ

میلو

سِلک

اوپس

ینگ

اوئے ہوئے

ناک آؤٹ

پاکستان میں تیار کردہ موبائل فون برانڈز

پاکستان میں بہت سے میڈ ان پاکستان موبائل فون برانڈز دستیاب ہیں جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

کیو موبائل

ریوو موبائل

کلَب موبائل

پاکستان میں بنائی جانے والی کاروں کے برانڈز

پاکستان میں مقامی سطح پر کاروں کی تیاری کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ مشہور برانڈز مندرجہ ذیل ہیں۔

یونائیٹڈ براوو

پرنس پرل

سوزوکی مہران

سوزوکی آلٹو

یاد رکھئیے! یہ کاریں پاکستان میں اسمبل کی جاتی ہیں جبکہ پُرزے درآمد کیے جاتے ہیں۔

پاکستان میں تیار شیونگ پروڈکٹس

ملک میں شیونگ اور کاسمیٹکس کی بہت سی میڈ اِن پاکستان پراڈکٹس دستیاب ہیں اور یہ مصنوعات کسی بین الاقوامی برانڈ سے کم نہیں ہیں۔ فہرست ذیل میں درج ہے۔

ٹریٹ کارپوریشن

تبت شیونگ کریم

سمسول کاسمیٹکس

تبت کاسمیٹکس

اولیویا کاسمیٹکس

نیسا کاسمیٹکس

پارلی کاسمیٹکس

میڈورا کاسمیٹکس

فوروِل کاسمیٹکس

کیئر کاسمیٹکس

گولڈن پرل کاسمیٹکس

بایو آملہ

انگلش

فائزہ بیوٹی کریم

سعید غنی کاسمیٹکس

وائٹ اسکِن

فورہان کاسمیٹکس

پاکستان میں تیار کردہ میک اپ مصنوعات

مندرجہ ذیل میک اپ مصنوعات پاکستان میں تیار کی جاتی ہیں اور بین الاقوامی معیار کا مقابلہ کرتی ہیں۔

میڈورا

سوئس مِس

نبیلہ

مسرت مصباح

سویٹ ٹچ

لوشیئس

اودھو

جے ڈاٹ میک اپ

پاکستان میں تیار کردہ جُوس اور اسکواش

شیزان

مِچل

ریفریش

فروٹین

پاکستانی حکومت بھی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے لیے شہریوں کو پاکستانی مصنوعات خریدنے کی متعدد بار اپیل کر چکی ہے تاکہ معاشی بحران کے اس دور میں ہم غیر ملکی لگژری اشیاء اور قابل گریز درآمدی خریداری میں کمی لا سکیں اور پاکستانی کرنسی کو تقویت حاصل ہو سکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago