نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبہ رواں سال مارچ میں شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ نالہ لئی ایکسپریس وے منصوبے پر رواں سال مارچ میں کام کا آغاز کیا جائیگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ضمن میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واضح احکامات جاری کیے ہیں کہ منصوبے کے آغاز اور ٹائم لائنز میں کوئی غفلت نہ برتی جائے۔

یاد رہے کہ اب تک اس منصوبے کو لے کر آر ڈی اے کی گورننگ باڈی کے 57 اجلاس ہوچکے ہیں تاہم منصوبے کا باقاعدہ طور پر آغاز نہیں ہوسکا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top