لئی ایکسپریس وے منصوبہ منظوری کے حتمی مرحلے میں داخل

راولپنڈی: لئی ایکسپریس وے منصوبہ منظوری کے حتمی مرحلے میں داخل  ہو گیا ہے۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کے فلڈ چینل کی چوڑائی 50 تا 35 میٹر سے کم کر کے 35 تا 25 میٹر کرنے کی تجویز کی منظوری دیدی ۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 57 ویں اجلاس میں نیسپاک حکام نے بتایا کہ منصوبے کی چوڑائی میں کمی سے اراضی کم استعمال ہو گی۔

گورننگ باڈی نے گرین ریگولیشنزپوٹھوہاری فلورا (ٹی بی ٹی سونامی) پوٹھوہاری پودوں کے ذریعے ماحولیاتی نظام کا تحفظ اور بحالی ایجنڈا بھی پیش کیا جس پر گرین ریگولیشنز کا مسودہ بنانے کی منظوری دیدی گئی۔

ایکسپریس وے کی تکمیل سے راولپنڈی شہر سیلاب سے بچ سکے گا اور نالہ لئی کی دونوں طرف کی سڑکوں سے ٹریفک فلو میں بہتری آئے گی۔ اس منصوبے پر مجموعی لاگت 104 ارب روپے آئے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago