راولپنڈی: پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے لئی ایکسپریس وے کی حتمی منظوری کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس ضمن میں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے چیئرمین نے پراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ سے پراجیکٹ کی لاگت کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق رنگ روڈ اتھارٹی کے طرز پر اس ایکسپریس وے کے لیے بھی ایک ادارہ بنایا جائے گا تاکہ اس کے انتظامی امور کو بہتر طور پر چلایا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔