لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے زیرِ انتظام ایل ڈی اے سٹی کے کمرشل پلاٹوں کی فروخت کا آغاز کرے گی۔
ایل ڈی اے سٹی کے جناح سیکٹر فیز ون کو بیلٹنگ کے ذریعے فروخت جگہ جائے گا۔
اس ضمن میں ایپلیکیشنز کو جلد مدعو کیا جائے گا۔
اپلیکشن فارم جلد ایل ڈی اے کی ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گے۔
اس کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکانلوجی بورڈ کی سروسز لی جائیں گی۔
ایل ڈی اے کے رہائشی پلاٹ اب تک 10 ہزار سے زائد پلاٹ ہولڈرز کو دے دیے گئے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔