لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے لینڈ ریکارڈز کی ڈیجیٹائزیشن کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے کا یہ قدم حکومتِ پنجاب کی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو اسٹریم لائن کرنے کی ایک کڑی ہے۔
اس عمل میں ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر کمپیوٹر سروسز اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ایک ساتھ کام کریں گے۔
یہ فیصلہ ایل ڈی اے کے گورننگ باڈی کے اجلاس میں ہوا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…