ایل ڈی اے شہر کے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے کوشاں

لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے ایک کمیٹی کا قیام کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین شیخ محمد عمران نے بدھ کے روز ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔

مذکورہ بالا کمیٹی میں نیسپاک، پولیس اور دیگر متعلقہ ایجنسیوں کے افسران شامل ہوں گے جو ٹریفک کے دیرینہ ٹریفک مسائل کے مستقل حل کے لیے تجاویز فراہم کریں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top