نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام، ایل ڈی اے کا 4 ہزار رہائشی یونٹس کی تعمیر کا اعلان

لاہور: وزیرِ اعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی طرف پہلے قدم کے طور پر لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے 4 ہزار رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ یہ 4 ہزار رہائشی یونٹس 583 کنال کی زمین پر ایک سال میں بنائے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق تین منزلہ 125 بلاکس بنائے جائیں گے جن میں 32 رہائشی یونٹس ہوں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ 35 ہزار مزید اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے 8500 کنال زمین مختص کردی گئی ہے جس کا 20 ارب کا پی سی ون بھی منظور کرلیا گیا ہے۔

یہاں انفرااسٹرکچر، واٹر سپلائی، پیدل چلنے کی لینز، مساجد اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ بھی بنائے جائیں گے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ ایل ڈی اے سٹی نیو پاکستان اپارٹمنٹس پراجیکٹ کے لیے فنانشل ماڈل کی بھی منظوری دے دی گئی ہے تاکہ اس کو مجموعی طور پر ایک فائدہ مند منصوبہ بنایا جا سکے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago