پراپرٹی ٹرانسفر: ایل ڈی اے کا وراثتی سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے جائیداد کے انتقال کے لیے قانون میں ترمیم کردی ہے جس سے متوفی کی جائیداد کی منتقلی کے لیے وراثتی سرٹیفکیٹ اب درکار نہیں ہوگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق اب جائیداد کا نادرا کے فیملی ریجسٹریشن سرٹیفکیٹ پر ہی انتقال ہوجائے گا۔

ایل ڈی اے کے نئے قوانین کے مطابق اب پلاٹ یا مکان مالک کے انتقال پر اُس کی جائیداد قانونی ورثا کے نام کرنے کے لئے وراثتی سرٹیفکیٹ درکار نہیں ہوگا۔

ایل ڈی اے کے گورننگ باڈی نے یہ فیصلہ کیا ہے جس سے لوگوں کے وقت اور پیسے کی بچت بھی ہوگی اور جائیداد کم سے کم وقت میں اُن کے نام ہوسکے گی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top