ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز کردیا

لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

منگل کے روز ایل ڈی اے کے میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اسکواڈ نے شہزادہ روڈ اور فیروزپور روڈ پر 12 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف آپریشن کیا اور اِن کے اسٹرکچرز مسمار کیے۔

علاوہ ازیں، ایل ڈی اے نے ان ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مرکزی دفاتر بھی سیل کردیئے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top