لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں قبضہ مافیا سے متعدد پلاٹ واگزار کروا لیے۔
ایل ڈی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ایل ڈی اے کا انفورسمنٹ ونگ اور ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ کررہے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔