لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے تجاوزات کے خلاف دو روزہ آپریشن میں تقریباً 500 دکانیں اور جائیدادیں مسمار کر دیں۔ اور سرکاری کاموں میں رکاوٹ ڈالنے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کمشنر اور ڈی جی ایل ڈی اے کی براہ راست نگرانی میں ٹیموں نے کالج روڈ پر آپریشن کرتے ہوئے کامیابی سے تجاوزات کا خاتمہ کیا۔ مربوط آپریشن کے لیے پولیس کی موجودگی کو یقینی بنایا گیا۔
علاوہ ازیں یہ کہ نجی بینک، کمرشل اسٹورز، گروسری سینٹرز، سیلون اور فوڈ پوائنٹس کو تجاوزات سے آزاد کیا گیا۔ اور عوام الناس کے لیے آسانی فراہم کی گئی۔
مزید یہ کہ کالج روڈ پر تجاوزات کے حوالے سے متعدد پیشگی وارننگز کے باوجود اس حالیہ کریک ڈاؤن تک کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں کی گئی تھی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…