لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر لاہور میں میاواکی جنگلات کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
اس ضمن میں 96 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں جو کہ پی ایچ اے کو جاری کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے کی 3 سکیموں یعنی ایونیو ون، جوبلی ٹاؤن اور محلہ وال میں ابتدائی طور پر میاواکی جنگلات کا قیام کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔