Graana News

بڑی عمارات کا نقشہ ریسکیو 1122 کے سیفٹی آڈٹ کے بغیر منظور نہ کیا جائے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو ہدایت کی ہے کہ تمام بڑی عمارات کا نقشہ ریسکیو 1122 کے سیفٹی آڈٹ کے بغیر منظور نہ کیا جائے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی زیرِ صدارت ایل ڈی اے کے ہونے والے اجلاس میں مختلف امور کو زیرِغور لایا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ نے ایل ڈی اے کی حدود میں موجود دیگر چھوٹے شہروں کو بھی ترقیاتی کاموں میں شامل کرنے کی ہدایت دی۔ اجلاس کے دوران 1200 سے زائد درخواست گزاروں کو الاٹمنٹ کی منظوری دی گئی۔

حکام کے مطابق اجلاس میں فنانس اینڈ ٹریڈ سینٹر جوہر ٹاؤن میں اپارٹمنٹس کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ خیابانِ امین جوہر ٹاؤن کی بہتری کے منصوبے کی بھی منظوری دی گئی۔ علاوہ ازیں جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کے "واک اینڈ شاپ” کا مارکیٹنگ اور بزنس ماڈل منظور کیا گیا۔ موہلنوال ہاؤسنگ اسکیم کے انفراسٹرکچر کی بہتری کے منصوبے کی بھی منظوری عمل میں لائی گئی۔

اجلاس میں تمام صنعتوں کو ایل ڈی اے سٹی کے ایک جانب منتقل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago