Everyday News

لاہور: ایل ڈی اے نے پبلک انفارمیشن ایپ متعارف کرا دی

ایجنسی 21 انٹرنیشنل، پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیٹ ایجنسی نے ملک بھر میں اپنے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے ایک نئی فرنچائز کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترقی کے سفر پر گامزن ایجنسی 21 انٹرنیشنل کو اپنی کاوشوں اور بامقصد کامیابی کے حصول پر فخر ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایجنسی 21 کے ڈائریکٹر شرجیل اے احمر نے فرانچائزی اسد خان کے ساتھ کمپنی کی ترقی میں ایک نیا باب رقم کرتے ہوئے اہم فرینچائز معاہدے پر دستخط کیے۔

معاہدے کی تقریب میں اہم شخصیات نے شرکت کی، جس میں ایجنسی21 کے ڈائریکٹر شرجیل اے احمر، فرانچائزی اسد خان، ایجنسی 21 فرانچائز کے کنٹری ہیڈ حسن دانش، قانونی سربراہ فاطمہ ارباب اور فرانچائزنگ کے سینیئر مینیجر اویس جاوید شامل تھے۔

ایجنسی21، جو اپنی شاندار ریئل اسٹیٹ خدمات کے لئے معروف ہے، پاکستان میں اپنے فرانچائز نیٹ ورک کو تیزی سے پھیلارہی ہے۔ یہ اہم شراکت ایجنسی 21 کی پراپرٹی مارکیٹ میں موجودگی کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مقرر کی گئی ہے۔ اور اس صنعت میں خود مختار کاروباری افراد کو بلاواسطہ مواقع فراہم کرے گی۔

تقریب میں، ایجنسی21 کے ڈائریکٹر شرجیل اے احمر نے اس نئے اتحاد کے حوالے سے اپنی جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’’ہم ایک اور فرانچائز کے معاہدے پہ پرجوش ہیں۔ یہ ہمارے مشن کا حصہ ہے کہ پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں تبدیلی لائیں۔ ہم پورے ملک میں اپنے صارفین کو معیاری جائیداد کی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید یہ کہ ایجنسی21 کے فرانچائز کے سربراہ، حسن دانش نے نئی فرانچائز کے مالک اسد خان کی خدمت میں ایک علامتی یادگار تحفہ پیش کیا، جو ایک پراعتماد شراکت داری کی علامت ہے۔

نئی ایجنسی 21 فرانچائز جلد ہی زندہ دلانِ لاہور شہر کے  ویلنشیا ٹاؤن میں اپنی سروسز کا آغاز کرے گی۔ اور صارفین کو شفاف خدمات فراہم کرتے ہوئے ترقی کا مشن جاری رکھے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

9 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

9 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

10 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

10 مہینے ago