لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی انفورسمنٹ ٹیموں نے پیر کے روز مختلف کارروائیوں کے دوران فیروز پور روڈ پر واقع نجی رہائشی منصوبے اور دیگر علاقوں میں غیرقانونی طور پر تعمیر شدہ عمارات مسمار کر دیں۔ ٹیموں نے کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی پر متعدد جائیدادیں بھی سیل کر دیں۔
ایل ڈی اے ترجمان کے مطابق ٹیموں نے نجی ہاؤسنگ سکیم کے پلاٹ نمبر 25 اور 35 پر قائم غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دیں اور پلاٹ نمبر 4،28، 46 اور 304 کو سیل کر دیا گیا۔ ٹیموں نے فیروز پورروڈ پر واقع غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی دکانوں کو بھی مسمار کر دیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…