لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نشاندھی کے لیے اپنے زیرِ انتظام ایک کمیٹی کا قیام کر دیا ہے۔
ترجمان ایل ڈی اے کا کہنا تھا کہ ابھی تک 62 ہاؤسنگ سوسائٹیز ایسی ہیں جنہوں نے اتھارٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کی۔
اُن کا کہنا تھا کہ 241 ہاؤسنگ سوسائٹیاں ایسی ہیں جنہوں نے گرین بیلٹس کی خلاف ورزی کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔