لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پراپرٹی مینیجمنٹ قوانین 2021 کا حتمی مسودہ تیار کر لیا۔
مسودے کی شق نمبر 5 ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو مشترکہ منصوبہ بندی کے تحت پراپرٹی مینجمنٹ کی اجازت دیتی ہے۔
مسودے کے مطابق شق نمبر 20 حکومت کو ایکٹ کے مقاصد پر عملدرآمد کرنے کا اختیار جبکہ شق نمبر 21 ڈویلپمٹ اتھارٹی کو ضرورت کے تحت قوانین بنانے کی اجازت دیتی ہے۔
حکام کے مطابق یہ مسودہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آئندہ اجلاس میں گورننگ بورڈ کے سامنے منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…