Everyday News

لاہور: ڈی جی ایل ڈی اے نے ہاؤسنگ ونگ کے ڈائریکٹرز کیلئے اہداف مقرر کر دیے

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی طرف سے ہاؤسنگ ونگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل/کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے شرکاء سے خطاب کیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق انہوں نے ہاؤسنگ ونگ کے اندر مختلف ڈائریکٹوریٹ کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ نیز میٹنگ کے دوران ڈی جی نے ہاؤسنگ ونگ کے ڈائریکٹرز کو مخصوص اہداف تفویض کیے۔ اور ان پر زور دیا کہ وہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔علاوہ ازیں عوامی مسائل کا فوری حل بہت ضروری ہے اور کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

ڈی جی ایل ڈی اے کی جانب سے خدمات کی فراہمی میں اضافہ اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کو اولین ترجیحات کے طور پر اجاگر کیا گیا۔

انہوں نے یہ بھی خبردار کیا کہ ون ونڈو سسٹم سے متعلق زیر التوا مقدمات کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔

مزید یہ کہ دھاوا نے ون ونڈو سیل میں ردعمل کے اوقات کو بہتر بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ اور اعلان کیا کہ افسران کی انفرادی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ سید منور بخاری، ڈائریکٹر ہاؤسنگ معظم رشید، احمد فراز، ظفر اقبال اور وسیم ظفر نے شرکت کی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago