Graana News

ایل ڈی اے کا پراپرٹی ڈیلرز کو رجسٹر کرنے کا فیصلہ

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری سمیت پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران عوام کو دھوکہ دہی سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے پراپرٹی ڈیلرز کی رجسٹریشن کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایل ڈی اے حکام کے مطابق یہ فیصلہ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کی رواں سال میں منعقد ہونے والی تیسری نشست کے دوران کیا گیا۔

علاوہ ازیں اجلاس میں پراپرٹی ڈیلرز کی رجسٹریشن کے حوالے سے قوائد و ضوابط کا تعین بھی کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مشترکہ منصوبہ بندی سے متعلق قوانین کے مسودے اور ایل ڈی اے کی ڈیجیٹائزیشن اور آٹومیشن کی بھی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پلاٹ آکشن کمیٹی کی تشکیلِ نو عمل میں لاتے ہوئے یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ ماسٹر پلان 2050 اسکروٹنی کمیٹی کے حوالے کیا جائے گا اور پبلک نوٹس جاری کرنے کے بعد یہ واپس گورننگ باڈی کو بھجوایا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago