ایل ڈی اے نے 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے ٹینڈر کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس پراجیکٹ کے تحت 4 ہزار اپارٹمنٹس کے ٹینڈر کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پنجاب کابینہ نے الاٹمنٹ کا طریقہء کار بھی مکمل کرلیا ہے اور اس کی فنانسنگ کے لیے بینک آف پنجاب سے معاہدہ بھی ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 650 مربع فٹ فلیٹ کی قیمت 27 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے اور اسے 10 فیصد ڈاؤن پیمنٹ پر اپنے نام کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top